لطیفه
ٹیچر کا بچوں سے سوال

کلاس جس میں صرف ایک مسلمان بچہ تھا۔ باقی سارے کافر او خدا کے منکر تھے ،کلاس ٹیچر بھی ہندو تھا۔ ایک دن کلاس ٹیچر بچوں کو پڑھا رہے تھے ۔
بولے بچو یہ میز سب کو نظر آرہی ہے نا؟۔
بچے بولے ۔ بے شک ۔
ٹیچر بولے۔ کیا خدا آپ کو نظر آرہا ہے ؟۔
بچے بولے نہیں ۔
ٹیچر بولے۔ اگر خدا ہوتا تو نظر آتا نا؟۔
اتنے میں مسلمان بچہ اُٹھ کھڑا ہوا اور بچوں سے مخاطب ہوکر بولا۔ کیا آپ کو ماسٹر جی کی عقل نظر آ رہی ہے ؟۔
بچے بولے نہیں ۔
مسلم بچہ بولا ۔ اگر ماسٹر صاحب کی عقل ہوتی تو نظر آتی نا؟۔
بچے ایک ساتھ ہو کر بولے ۔ بے شک ۔
+ نوشته شده در 2008/11/21 ساعت 0:5 توسط مینہ میگزین کا ادارہ
|